: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد : ریاست تلنگانہ و آندھراپردیش میں واقع آئی آئی آئی ٹیز میں داخلوں کیلئے اعلامیہ جاری کیا گیا ۔ آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وائس چانسلر راجیو گاندھی یونیورسٹی آف نالج ٹکنالوجی پروفیسر ستیہ نارائنا نے جاری کردہ
اعلامیہ کی تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد ' باسرا ' ایڈوپولاپایہ ' نزویڈہ میں واقع آئی آئی آئی ٹیز میں داخلوں کیلئے یہ اعلامیہ جاری کیا گیا اور بتایا کہ آئی آئی آئی ٹیز میں داخلہ حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کیلئے درخواست فارمس آن لائن دستیاب ہیں اور درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 19جون مقرر ہے ۔